عاشورائی نکتے؛
محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- نواں دن: میدان کربلا، فتح و ظفر کے معنی کی تشریح
15 جولائی 2024 - 09:21
News ID: 1472166

عاشورا کی تحریک دین اسلام کے تحفظ کے لئے بپا ہوئی اور نتیجہ خیز ثابت ہوئی اور اس فتح کی نشانی یہ ہے ہر مسلمان وقت اذان اللہ کی وحدانیت اور رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی رسالت کی گواہی دیتا ہے۔